وہ کسی اور کو میسر ہے,😑 اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے"..!!💔
؟؟ کیا کہا ہم تمہیں بھولتے جا رہے ہیں واہ صاحب _____کچھ بھی بھونک دیتے ہو😃😜
کبھی جو غور سے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم ۔۔ کے ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے ۔۔
ﺍﺭﮮ ﺻﺎﺣﺐ ! ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﯿﮯ ☺ 😒 ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ 😌
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
😂😎😷😷😷❤
جسکی DP بہت اچھی ہوگی
صرف اُسی کو reply ملے گا
Type uffff 😍
😂🤣😜
سوگ منانے سے قسمت نہیں بدلا کرتی ۔۔۔
پا نہیں سکتے تو فاتحہ پڑھ کے آگے بڑھ جائیں 🔥💯
مہمانوں کے لیۓچاۓ بسکٹ اور سموسے لیکر گئ۔کہتے اسکی کیا ضرورت تھی رہنے دیتے۔میں نے سب کچھ آگۓسے اٹھالیا۔امی جان😠👉مہمان😳👉میں😊👉
وہ مجھے پوچھنا تھا😋
'سب' نئے' سال' میں' داخل' ہوگئے
'کوئی' رہ' تو' نہیں' گیا' نا'؟🤔
سچ بتانا 😍
رونق آتی ہے نہ..🙈
میرے آنے سے 🙈🙈🙈
میرے دکھ سنو گے تو تم بھی رو پڑو گے
میں نے آج تک تھانا نہیں تھایا!!!
دل سے نکلی ہی نہیں شام جُدائی والی تـم تو کہتے تھے بُرا وقت گزر جاتا ہے؟💔💔
اُس اہمیت کا کیا فائدہ جو ہزار منتوں سے ملے 🙂👌🏻" -💔
سب مست ہیں اپنی انا میں کون کسی کے لیےخود کو بدلے ہرکسی کو ہیں یہی ضد کہ مجھ کو میرے جیسا ملے 🎭🎭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain