دستک دینا ہر #مرد کی فطرت ہے ،،،، اور دروازہ نہ کھولنا #عورت کا حسن ....!! ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نہ جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیئے۔ امت محمدیہ ﷺ کی ہر #بیٹیوں کے نام ایک پیغام:♥️👍
لگا لیا ہے اس نے اب دربار محبت اب بچ کہ دکھاۓ ہمیں اس بار محبت لاۓ ہیں سبھی اس نے گرفتار محبت لٹکاۓ گا سولی وہ سبھی یار محبت جس نے یہ کیا جرم اسے دے گا وہ سزا چلاۓ گا اس شخص پہ وہ وار محبت نہ ان سے دل لگا کہ یہ دھوکہ فریب لوگ کر دیں گے تمھیں ہر دفعہ نادار محبت پھولوں کی سیج ہے نا یہ کانٹوں کا گلستاں ہم کو نہ دکھے اب کہیں آثار محبت اس عشق کو نہ اب کوئی پہچانتا یہاں اب ہو گئی ہے اس طرح بے کار محبت کب تک تکیں گے بے وجہ راہوں کو ہم صنم آخر کو مر ہی جاۓ گی اس بار محبت