Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

تمھاری شوخئِ گفتار سے واقف ھم ازل سے ہیں میر
کہاں تم، کہاں محبت، جانے دیجیئے رہنے دیجیئے بس کیجیئے

Rimi-
 

یوں تو وہ روز مجھے دعا دیتے ہیں...!
مگر ع پر نقطہ لگا دیتے ہیں..............!

Rimi-
 

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

Rimi-
 

اب تسلّی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو....
دیکھنے والے بھی مرنے کی دُعا دیتے ہیں.

Rimi-
 

.q3 frends😀😀😀😀😀

Rimi-
 

.q3frends😊😊😊😊

Rimi-
 

Good night 😴😴😴😴😴frends

Rimi-
 

دل سے یوں دھڑکنیں الجھتی ہیں
جس طرح سوکنیں الجھتی ہیں
میں ہوں آسان سا ہدف ان کا
روز کچھ الجھنیں الجھتی ہیں
نامرادی کے جن ستاتے ہیں
ہجر کی ڈائنیں الجھتی ہیں
جب انہیں چپ سے باندھ دیتے ہیں
خود سے پھر دولہنیں الجھتی ہیں
زندگی یوں الجھ گئی جیسے
ریشمی کترنیں الجھتی ہیں
عشق زنجیر جس میں کومل اب
دل نہیں گردنیں الجھتی ہیں

Rimi-
 

خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"💔"
کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے.

Rimi-
 

G.ni8😕😕😕😕😕

Rimi-
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Rimi-
 

یوں تو وہ روز مجھے دعا دیتے ہیں...!
مگر ع پر نقطہ لگا دیتے ہیں..............

Rimi-
 

❤میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
❤ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے❤
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
❤تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے❤

Rimi-
 

تم الفاظ عشق کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو..!!!
میں نے الفاظ عشق زندگی سے سیکھی ہے.😢

Rimi-
 

اک فرد بھی ترے جیسا کائنات میں نہیں ہے،
اے شخص کہاں سے لاؤں میں نعم البدل تیرا؟

Rimi-
 

اے مقدر مجھے ترسائے گا آخر کب تک...?
.
یا میری بات سمجھ' یا مجھے پاگل کر دے...

Rimi-
 

.q3 frends😊😊😊😊

Rimi-
 

جو محبت ہوتی ہے نا ،
اس میں ہم منزل تک جانے کا ٹکٹ خریدتے ہیں ،
اس میں جو کھڑکی سے باہر جھانکتے ہیں - یا
رستے میں اٌتر جاتے ہیں وہ پھر دل سے بھی اٌتر جاتے ھیں •

Rimi-
 

ہماری دھوپ کی شدّت نے پرورش کی ہے
ہمارے سَر پہ کہاں سائباں ٹھہرتا ہے

Rimi-
 

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی...
.
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی...😦😦😦