Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

اک فرد بھی ترے جیسا کائنات میں نہیں ہے،
اے شخص کہاں سے لاؤں میں نعم البدل تیرا؟

Rimi-
 

زندگی کی تلخیوں نے چھین لی شرارتیں میری ..!!
اور لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہوگئ ہوں میں.💔

Rimi-
 

کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید💫
محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں

Rimi-
 

تضحِیک و اِلتَفات میں کُچھ تو تَضاد رَکھ ،⁦❤️⁩
یُوں دَیکھ کَر نَہ مُسکرَا ، ذرا مُسکَرا کے دَیکھ🥀

Rimi-
 

.q4frends😀😀😀

Rimi-
 

G
Ni8😴😴😴

Rimi-
 

شخص بن کے نہیں شخصیت بن کے رہو 🌲💐
کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہںں 🌹 🌱
شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے 🌷

Rimi-
 

کاش کہ یوں ھو میں اس کی یاد میں مر جاؤں..
اور وہ مجھے سینے سے لگا کر کہے ..
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*💔

Rimi-
 

اب اور کتنی بَھلا ہم تمہیں صفائی دیں
تُم اپنے زَعم سے نکلو تو ہم دکھائی دیں
تمہیں تو ٹھیک سے دل مانگنا نہيں آتا
تمہارے ہاتھ میں کیا کاسہ ِگدائی دیں
کہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ ذرا سی خاموشی
اب اِتنے شور میں ہم کیا تمہیں سُنائی دیں

Rimi-
 

Hellooo everyone 😊😊😊

Rimi-
 

Ddddddddddd

Rimi-
 

Cccccccccccc

Rimi-
 

Bbbbbbbbbb

Rimi-
 

Aaaaaaaaaaaaaaa

Rimi-
 

.q4frends😊😊😊😊

Rimi-
 

Byeee🙋🙋🙋🙋🙋

Rimi-
 

پہلے خوف تھا تجھے کھو نہ دوں...
اب دعا ہے تیرا سامنا کبھی نہ ہو..

Rimi-
 

زندگی کی تلخیوں نے چھین لی شرارتیں میری ..!!
اور لوگ سمجھتے ہیں مغرور ہوگئ ہوں میں.💔
😒😒😒

Rimi-
 

بہل تو جائیں کسی اور سے بھی ہم لیکن
کوئی تو نقش تری دلبری کے ساتھ ملے ❤

Rimi-
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..😜😜😜