وہ دیکھتے ہیں ہمیں اس قدر پیار سے ۔۔۔۔😊
اب ہم ان کو دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں ۔🙈🙈🙈🙈🙈
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!
❤
محبت تو بارش ہے
جسے چھونے کی تمنا ہر کوئ رکھتا ہے
مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہ جاتے ہیں
😚😚😚
تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے 😍
" دو تحفے"
دل ابتدا کیلئے ، جان انتہا کیلئے ❤️
پانے کی خواہش سے کھونے کے دکھ تک
جو گزر گئی درمیاں وہ ہی محبت تھی
میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو..
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں..
🌹🌹
میری باتوں میں میری یادوں میں"
حساب کر کے دیکھو بےحساب ہو تم..!😚😚😚
عورت کی عزت کرنا سیکھو،
کل تمہارے ہاتھوں میں بھی ایک بیٹی ہو گی۔۔!!😊😊😊
زبردستی قریب رہنے سے اچھا ہے کہ
صاف دل سے دور ہو جایا جاۓ...❤
frendz😀😀😀
اب حالت یہ ہے کہ تھک کہ میں جدا ہو جاؤں
کوئی دلدار نہیں، کوئی دل ازار نہیں ہے
اس لیے تو کھٹکتے ہیں
ہم ہر ایک نظر میں
اک صاحب ِنظـر کے ہـم منـظورِ نظـر ہیں.
ہر سانس لگ رہی ہے ہمیں آخری یہاں
جی بھی کہاں رہے ہیں اگر مر نہیں رہے
💔💔💔
Good night
لوگ کیا کہیں گے،
اس جملے نے ہزاروں خواب دفنا دیے۔
😏😏
کچھ لوگ ہوتے ہیں تعویز کی مانند
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے 😍
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا💔💔