Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

ایک بات تو بتائیں ، یہ وقت بدل جاتا ہے
یا پھر لوگ ؟؟؟ 🤔

Rimi-
 

جنھیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ
وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں

Rimi-
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

Rimi-
 

.q3 frensz😊😊😊

Rimi-
 

میری باتوں میں میری یادوں میں"
حساب کر کے دیکھو بےحساب ہو تم..!😑😑😑

Rimi-
 

میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو..
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں..
🌹🌹🌹

Rimi-
 

💕#ہم اپـنی اسی ادا پر #تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!
💕#نفرت ہو یـا #محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیں

Rimi-
 

تیرا خیال میرے ہونٹوں سے۔۔۔۔۔
اب مسکراہٹ چھین لیتا ہے۔۔۔۔۔
💔💔💔💔

Rimi-
 

اب کے خاموش ہوۓ تو۔۔۔ گلہ نہ کیجئے گا
سارے الفاظ، فرصتیں، صدائیں واری تھیں😒😒😒

Rimi-
 

وہ میری دسترس میں ہے لیکن
مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے۔😑😑

Rimi-
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستم گر ___ میرے مزاج کا تھا___❤️

Rimi-
 

محبت ایک ایسی خواہش ہے،
جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے"!🌸❤
_______💕💯

Rimi-
 

سنو۔۔۔!
یہ جو ساون میں بوندا باندی ہوتی ہے۔
پتہ کیسے چلتا ہے ۔
بوندا کون سا ہے اور باندی کون سی۔
💧💧💧☔☔💧💧💧
😂😂😂😂

Rimi-
 

نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی...🔥

Rimi-
 

دل و نگاہ میں اور بانہوں میں بھر لیا جائے
کسی بھی طرح تجھے محفوظ کرلیا جائے
تمہارا ساتھ ملا ہے تو پھر ضروری ہے
کہیں ستاروں کے جھرمٹ میں گھر لیا جائے..ھ۔۔۔❤

Rimi-
 

وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی
جہاں "نہیں" کے سوا , دوسرا جواب نہیں

Rimi-
 

.r4😌😌

Rimi-
 

نہیں کرنا دل نے دوبارہ
بھروسہ یار تیرا۔۔
💔💔💔💔😒😒

Rimi-
 

G
Ni8😴😴😴

Rimi-
 

اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پایا میں..!
نصیب والوں سے بہت ہاتھ ملایا میں نے.....!💕🔥