محبت ہو بھی جاۓ تو
میرا یہ بخت ایسا ہے
جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں
وہاں پر درد بڑھ جاۓ
محبت سرد پڑ جاۓ....!!!
💔💔💔
مجھے وہ ہوں گیا ہے 🙈😝😂
کیا کھتے ھیں أسے😂
اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
اک ميں ہی کافی ہوں، تجھے ساری عمر چاہنے کے لئے 😔
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں😒😒😒😒
😊😊😊
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی لمبی راتیں۔
⚫تم نے دیکھا ہی نہیں، چاند کا کالا ہونا
اگر آپ کو کوئی لڑکی منہ نہیں لگاتی تو پریشان مت ہوں آئینہ دیکھیں اور فیصلہ کریں
کڑی دا کوئی قصور ہے 😂😂😂😂
آتش عشق لگ چکی ہے صاحب
پانی نہیں محبوب لاو❤️😛😛😛
اسلام و علیکم
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب😊😍
دل خوبصورت نہ ہو تو دلکشی بیکار ہے 😒
نام کی دوستی کام کی یاری🌸💔
دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری
میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو..
یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں..
🌹🌹🌹🌹