اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے
اک ميں ہی کافی ہوں، تجھے ساری عمر چاہنے کے لئے 😔
میری باتوں میں میری یادوں میں"
حساب کر کے دیکھو بےحساب ہو تم..!
ہمسفر سوہنا ہووے یا کوجا،،،
ہمسفر سچا ہونا چاٸ دا اے، ،،،
#______🌹🌹
مجبوریاں نہ بتاو
تسلیم کرو کہ تم بے وفا ہو
MALIK😒😒😒
بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا
یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی😢😢
حسابِ عشق دیکھا، عجب دیکھا، غضب دیکھا
سب نفی، اُسے واحد، خود کو صِفر دیکھا😣😣😣
کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں😕😕😕
G.ni8😴😴😴😴
کیا مل گی تمھیں ،تمھاری منزل 😊
جس کے لیے تم نے میری قربانی دی 💔🔥
وقتِ نزع جنبشِ لب سے اک آہ نکلی...
فسانہ عمر بھر کا آخری ہچکی میں تھا...😧😧
وہ دیتے تھے محبت تبرک کی طرح
پھر ہم نے حاضری ہی کم کر دی😔😔
سارے کسی نا کسی کے ساتھ سیٹ ہیں
بس ایک ہم ہی اپ سیٹ ہیں😂
۔😏
دس منٹ سانس روکیں 😐
ان شاءاللہ
محبوب آپکے جنازے میں ہو گا😐
😂😂😂😂
تُجھے معلوم نہیں تُجھ سے بچھڑنے والے ۔۔ 🍁
کس طرح دن سے جھگڑتے ھوئے شب کرتے ھیں▬😕😕
ان پڑوسیوں کا بھی الگ سے حساب ہوگا 😕
جن کے wi_fi کے ہوتے ہم فری f.b چلائیں 😐..😁😁😂😂😂
محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
جگر چاہیے اپنی ہی خوشی برباد کرنے کے لیے
کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب😍
😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥pgll
صـورتیں کـتنی ہی خـوبصورت کـیوں نـہ ہـوں..! ❤
ہمیشہ نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.
💯🤲🏻💜
..اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے..
لڑکے والے: لڑکی میں کوٸی خاصیت
میرے گھر والے
جب بھی کوٸی میسج ٹاٸپ کرتی ہے تو ٹک ٹک کی آواز تک نہیں آنے دیتی۔۔
😂😂😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain