اک روز جدا ہو جاؤں گی نہ جانے کہاں کھو جاؤں گی پھر لوٹ کے میں نہ آؤں گی تھک ہار کے دن کے کاموں سے جب رات کو سونے جاؤ گے دیکھو گے جب فون کو پیغام میرا نا پاؤ گے تب یاد تمہیں میں آؤں گی پھر لوٹ کے نہ آؤں گی اک روز یہ رشتہ چھوٹ جائے گا دل اتنا زیادہ ٹوٹ جائے گا پھر نہ ہم سے کوئی روٹھے گا پھر نہ آنکھیں کھولو گی تم سے کبھی نہ بولوں گی آس دن تم رو دو گے اے دوست مجھے تم کھو دو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔🔥