کبھی رات کو چڑیل یا پھر بھوت وغیرہ دیکھے ہیں👍👆
اگر دیکھیں ہیں تو نیچے کمنٹ میں بتائیں😊
👇👇
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
میں نے اِک شخص کو کیا جیت کے ہارا, اب تو
مجھے کھیل کے میدان بُرے لگتے ہیں💔
😒😒😒😒
Oooooppppssss😭😭😭😭😭😭
Pehli Pehli bar mohbt ki h kuch na samjh maii ayee 😂😂😂
Maii kiyaa kronnn😝😝😝😝😝😝
G.night 😴😴😴
مجھے چونٹی 🐜نے چٹکی کاٹی میں برداشت کرگئ...😐
جب میں نے چٹکی کاٹی تو وہ مر گٸی...😒
اپنی واری مزاق برداشت نٸیں ہوندا...👀😠🔥😕😁😁😁
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے ❤️😍😉😉
لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے پیری مریدی بلکل ختم ہو چکی ہے
البتہ رن مریدی میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے 

محبت سے تو کچھ نہیں ہوتا
ہاں
مگر سر میں درد اکثر رہتا ہیں۔۔۔
😧😒😒
کیا شخص تھا وہ یارو
خوبصورت بھی
اور
لعنتی بھی۔۔۔
😦😦😦
💞ديد ميں تشنگى اتر آئے_________💞
💞آنكھ ميں مے كشى اتر آئے__________💞
💞اتفاقا جو ديكھ لوں تجھ كو___________💞
💞روح ميں زندگى اتر آئے___________💞
*وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیـــــــــں سمجھ سکتے ... جن کیلئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیــــں .....!!!* 💞💞
ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
ہاتھ ملاؤ گے نہ گلے ملو گے ✨
نہ میسر تمہاری دید ہوگی " 🍀
" اب تم ہی بتاؤ جان جاں 😍
یہ عید ہوگی یا قیامت ہوگی " 💞😉😉
اگر ہوجاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ💕💞
🌺قسم سے ہم کبھی تم پر دھوپ نہ آنے دیتے💕💞
ایک تازہ لیکن تلخ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے
لڑکے کو مسلسل ایک لڑکی کا ہو کے نا رہنے کے پیچھے بھی بہت ساری لڑکیوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔😝😝😝😝
سازشیں, غیبتیں پیٹھ پیچھے وار لوگ بھول بیٹھے ہیں کہ یہ سارا تماشہ اللّہ تعالٰی بھی دیکھ رہا ہے........!!😞😞😒😒😒
اگر میرا ضمیر صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی مجھے اچھا کہے یا برا میں اپنی نیت پر جانچی جاؤں گی دوسروں کی سوچ پر نہیں...........!!😕😕😕
مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔*
🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain