*تمنّا کھینچ لاتی ہے نہ چاہت کھینچ لاتی ہے۔ ♡ ♡*
*تیرے گھر تک مجھے تیری ضرورت کھینچ لاتی ہے۔*
*میں تیرے پاس ملنے کے لئے ہرگز نہیں آتا۔ ♡ ♡ ♡*
*مگر میں کیا کروں دل ہے محبت کھینچ لاتی ہے۔♡
Mjese bt mat krna kabhi b koi b mat krna thnku so much😡😡😡
G.ni8😴😴😴😴
اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا❤💕💔💔😔😔😔😔
انسان بے داغ بھی ہو تو داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں........😞😞😞😞
ضرورت سے زیادہ ملنے والی محبت سے بھی لوگ بیزار ہوجاتے ہے.........!!😒😒😒
مسلسل اعتبار دلایا جائے گا..!!
کرلیا تو بے تحاشہ رلایا جائے گا..!!😭
ذوقِ احساس_________میں ہوتی ہے تکلیف اکثر........!!
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے........!!😕😕😕
میــری کــہانـی تیــری کــہانـی سـے مختلفــــ ھــے
جیسـے آنــکھ کا پانـی، پانـی سـے مختلفــــ ھــے😊😊😊😊
مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں😖
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے😌😝😝😂😂
Helloo evryy oneee😀😀😀😀
😨😨😨😨😨😨
Dhusman 2 dhusman😂😂😂😂😂
Frend 2 frend😁😁😁
Flow 2 flow gyuzz😁😁😁
بڑے اصرار پوشیدہ ہیں __
اس تنہا پسندی میں......!!!💔
Ufff borng borng day😩😩😩😩
بےشک مسکرانا صدقہ ہے... لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے😡😡😡
Sunn meryyy shezaadey👲 mai honn teriii shazadii👰