تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔
جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲
جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢
یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے...😂🤣🤣😂😂
یہ محبت بھی ایک نیکی ہے
آؤ دریا میں ڈال آتے ہیں.....
.....😑💔
جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کی دھڑا دھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں😕
ہن مینوں ای ویکھ لو😂😂🤭
Helooo😀😀😀😀
والدین صرف اُس بچے کو پسند کی شادی کرنے کا
کہتے ہیں جس پہ اُنہیں پورا یقین ہوتا ہے کہ اِس
کو کسی نے پسند نہیں کرنا 😁😁
😂😂😂😂