Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

Yeahh dramy chordoo😂😂😂😂

Rimi-
 

😢😢😢😢😢😢😢😢buss ab bohtt howaaa😠😠😠😠

Rimi-
 

Nahiii karnaa dil ne dobaraa bharosaaa yrrr teraa😢😢😢

Rimi-
 

Log mje g.ni8 karny b koun aty hn😬😬😬😡😡😡

Rimi-
 

Byeeeee

یہ رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم..

ہمارے بس میں ہو تو تمہارے پاس چلے آئیں.😘😘.
R  : یہ رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم.. ہمارے بس میں ہو تو تمہارے پاس چلے - 
Rimi-
 

میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے 💔

Rimi-
 

جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے
وہ قسم کھانے کو قرآن اُٹھا لیتا ہے!😦😦

Rimi-
 

بد تمیز ہونے کا ایک فاٸدہ بھی ہے😎😎
فالتو لوگ دوبارہ منہ نہیں لگاتے😏😏

Rimi-
 

"وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو.!
🔥💔🌸

Rimi-
 

اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے.................❤

Rimi-
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں..
جون ایلیاء

Rimi-
 

آج اماں نے ڈیجیٹل سزا دی😞😛😔😂😢
پکڑ کر چارجر ھی چھپا دیا😒😇😜😰😥😅😂😕

Rimi-
 

Hellooo😦😦😦😦😦😦

Rimi-
 

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ھوا کی زد پہ دیا جلانا،جلا کے رکھنا کمال یہ ہے🌷🌷🌷

Rimi-
 

انہوں نے شام ملاقات ،،کا وعدہ کر لیا😍🙊
ہم نے خود کو سنوارنے کی انتہا کر دی😍❤️

Rimi-
 

💔💔💔👈👈👊👊

Rimi-
 

کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جاۓ
اور ایسوں لمحوں میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے😦😦😦

Rimi-
 

Flow 2 flow😭😭😭😭😭😭kamino

Rimi-
 

شیخ کا بیٹا اپنے باپ سے ۔۔
ابو تھوڑی دیر ٹی وی دیکھ لوں پڑھ پڑھ کر تھک گیا ہوں۔😞😢
شیخ ۔۔ٹھیک ہے دیکھ لو،مگر On نہیں کرنا😁😁😁😂😄😅