Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

Tunney zindagii
Mai aakeyy zindagiii
Badalll de😉😉😉

Rimi-
 

Hello g.evng😂😂😂😂

Rimi-
 

F 2 F 😉😉😉😉

Rimi-
 

Hello g.aftnon😉😉😉

Rimi-
 

چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری.
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں.
اداس 💔😔😔😔

Rimi-
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ بہت جلد آجاتا ہے😜😜😜😜تو آپ شادی کر لیں 😜آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھک ہوجائے گی😜😜

Rimi-
 

تین ہی مســــئلے تو ہیں میرے..
آپ سے عشق , شاعری ,اور
☕شام کی چأے...😍🔥

Good morning
R  : Good. Morning 😊😊😊have a nyx day😉😉😉😉 - 
Rimi-
 

H.r.u😊😊

Rimi-
 

.q4frends😀😀😀

Rimi-
 

G
Ni8.r4 bye 4 ever😦😦😦

Rimi-
 

Nomi yshnn akarr marr zarori bt karni h abhi asi waqt😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠jaldi

Rimi-
 

زندگی دیکھ مرے ساتھ- نہ کر یوں ورنہ
خودکشی ایک سہولت ہے تجھے یاد نہیں.😢😢

Rimi-
 

عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے
😍

Rimi-
 

"دل بڑا _____ کیجیے صاحب.🍀🌸
باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے"!😏😏

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل

اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
R  : ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا - 
Rimi-
 

جذبات پھر وہ نہیں رہتے' جو آغاز میں ہوتے ہیں 🥀
قدر کھو دیتے ہیں لوگ___چیز مل جانے کے بعد 🌚💔😧

Rimi-
 

اس بار یقین ٹوٹا ہے صاحب ☺✌۔۔
دل تو پھر بھی جوڑ جاتے ہیں!!

Rimi-
 

غم کی جاگیر کو کچھ اور بڑھا سکتے ہو.
تم اگر چاہو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو.😒😒😒

مجاز کیسے ملتا وہ تھے شوخ رنگوں کے عادی
ہم تھے سادگی پسند وہ کیسے ہمسفر بنتے
R  : مجاز کیسے ملتا وہ تھے شوخ رنگوں کے عادی ہم تھے سادگی پسند وہ کیسے ہمسفر -