Damadam.pk
Rimi-'s posts | Damadam

Rimi-'s posts:

Rimi-
 

گر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو تمنا کس کی کروگے
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں 😘😘😍

Rimi-
 

Helloo everyyy onee😁😁😁😁

Rimi-
 

G.ni8.r4😴😴😴

Rimi-
 

ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر
جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتاہے
”__بس خُدا اور اُس کی محبت__“😑😑

Rimi-
 

س قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاؤں تک

Rimi-
 

قبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے😢😢

Rimi-
 

پہلی محبت ہمیشہ اچھے وقت میں برے شخص سے ہوتی ہے اور دوسری محبت غلط وقت میں ایک اچھے شخص سے۔😏😏😏

Rimi-
 

مسکراہٹ درد کی شکست بھی ہے
اور چہرے کی رونق بھی..!☺️😊😊😊

Rimi-
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
❣️❣️❣️❣️

Rimi-
 

Helloo everyone😀😀😀

Rimi-
 

G.ni8 frends😴😴😴.r3

Rimi-
 

*💫کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*😑😑😑😑

Rimi-
 

میری شرارتیں محفوظ کر لینا سب🙄
کیونکہ میری شادی کے بعد میری آئی ڈی میں سناٹا ہو گا🤣🤷♀️😂😂

Rimi-
 

کوفہ کے بعد دل میں کچھ ایسی چلی ہوا
ہم نے بھی کسی خط پہ بھروسہ نہیں کیا😑😑😑😑

Rimi-
 

لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ🔥
مجنوں کو اگر عشق ہے تو كمانا سیکھے💔😏😏

Rimi-
 

مانا موت بر حق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو💔😊😊

Rimi-
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا💖😍
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں💝

Rimi-
 

کاش و وفا کے نغمے سناۓ نہ ہوتے ۔۔
جنے سنکر آنکھوں میں آسو آۓنہ ہوتے۔
اتنی آسانی سے بھول جانا تھا تو ۔
اتنی گہرائ سے دل میں سماۓنہ ہوتے

Rimi-
 

Hellooo everyyonee😀😀😀😀

Rimi-
 

G.ni8---frends 😴😴😴😴.r3