❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
❣️❣️❣️❣️
میں تھک کے مر ہی جاوں نہ راہ حیات میں
اے خیال یار میری اُنگلیوں کو تھام لے😥😥
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا💖😍
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں💝
_____**🙈☘️💫♥️
دُنیا کے لئے کُچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم
❤❤
مُخلص کسی ماں کی دُعاؤں کی طرح ھیں
ہمیں پتا تھا کہ تیری محبت کے جام میں زہر ھے💕😍
لیکن تیرے پلانے میں اتنا خلوص تھا کہ ہم ٹھکرانہ سکے😏😏😏
اس انتظار میں بیٹھے ہیں انکی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں😉😉😉
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
مرشد
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔😥
ہماری __آنکھوں پر کیجئے __بھروسا..
گواہی تو ___ عدالت____مانگتی ہے..
❤❤
Helloooo🙁🙁🙁🙁🙁
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Kahnnn buzzyyy ho tum🤔🤔🤔🤔🤔
🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Hell0 g.aftnon😊😊😊😊
G
Ni8 frends😴😴😴😴
Nomiiii bat sounnnn😠😠😠😠
بہل تو جائیں کسی اور سے بھی ہم لیکن
کوئی تو نقش تری دلبری کے ساتھ ملے😘😘
ہم سمندر ہیں ہمیں خاموش رہنے دو
زرا مچل گئے تو شہر کو لے ڈوبیں گے
🌹🌹🌹🌹🌹
کیسے ہو؟کیا ہے حال؟ مت پوچھو،
مجھ سے مشکل سوال مت پوچھو🖤
وہ ہم سے
اس قدر امپرس ہوگے
پہلے جسٹ فرینڈ🙂🙂
پھر
بیسٹ فرینڈ 🥰🥰
اور
پھر انفرینڈ ہو گے😂😂
عشق عمر نہیں دیکھتا💔
💔🛐🔥⚰
بس اجاڑ دیتا ہے🔥