میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.😚😚😚😚😚
frendz😀😀😀😀
G.ni8 frends😴😴😴
ہم بھی ٹھہریں کسی کے لب پر
💕💕
ہماری خاطر بھی دُعا کرے کوئی😞😞
روز مِلتے ہیں درِیچے میں نئے پُھول مجھے
چھوڑ جاتا ہے کوئی روز نِشانی اپنی....!! 😕😕
میرے نام کے ساتھ..تمہارے نام کا سہارا چاہیے 🔥
سمجھ گئے نا تم..یا کوئی اور اشارہ چاہیے ؟🙈
Hello frendz😀😀😀
سوچا تھا عید آئے گی پھر ان کی دید ہوگی.
عید رخصت، نصیب ناقص، انتظار ضائع، امید قائم🔥💔
Rimi
: بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا 😏
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہے 😏 -
#ہم نے #دنیا میں #عزت #کمائی ہے
#تعلق کا #اندازہ تم #جنازے سے لگا لینا😧😧
دل میں جو لوگ ہیں ترتیب میں سب سے پہلے
سب سے آخر میں بُھلانے کے لیے رکھّے ہیں
فیصل عجمی
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تُو۔😢😢
سرے محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
چپ رہو تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
Mje chicken burger🍔khanaa h😂😂😂😂koi lekar aoo plzzz kon jayegaa