Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

Piyaar koi kheel nahii😣😣😰

Rimi
 

جو محبت کرتا ہے ناں!
اس کا دل کسی قبر ،
مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا،
اور درگاہ سے "پیٹھ" کر کے نہیں نکلا جاتا۔
ہمیشہ الٹے پاوں واپس جانا پڑتا ہے۔
اور الٹا چلنا بہت "مشکل" اور بہت "آہستہ" ہوتا ہے!😊😊😊

Rimi
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓
🌹🌹🌹

Rimi
 

آؤ ہنستے______ہیں
اپنی اپنی محبتوں پر😕😕

Rimi
 

" با خدا " وہ " عزرائیل نہیں 🌸🍀
پھر بھی لگتا ہے ✨
جان لے لے گا ۔۔۔ 💞🔥

Rimi
 

السلامُ وعلیکُم ورحمتُہ اللہِ وبراکاتہُ،8

Rimi
 

Mera dil b kitna pagl h😦😦😦

Rimi
 

Helloooo😁😁😁😁

Rimi
 

Mera dil💔💔💔💔😔😔😔

Rimi
 

G.afternoon 😀😀😀😀

Rimi
 

.q4😊😊😊

Rimi
 

G.ni8😴😴😴

Rimi
 

ﺳﺐ ﮐﯽ ﺗﻔﺮﯾﺢ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ
ﺷﺎﻋﺮﯼ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ...😦😦
#Rimi

Rimi
 

پرانی کہانی کو بھولنے کے لیے
اِک نئی اُلجھن کی تلاش میں ہوں😞😞
#Rimi

Rimi
 

تمھارے بعد گر کوئی تجھ سا ہوا
تو ہم احتجاجاً بے وفائی کریں گے😕😕
#Rimi

Rimi
 

قسمت کھلی ہے آج ہمارے مزار کی
چادر پڑی ہے گوشۂ دامانِ یار کی
جیتے جی تو بہرِ عیادت آ نہ سکے
اب آ رہے ہیں خاک اڑانے مزار کی😌😒
#Rimi

Rimi
 

مرشد ہمارا کوٸی جانو نہیں 🙈
مرشد ہمارا انباکس ویران پڑا
ہیں 😝😂😂😂

Rimi
 

میں تیرے لب پہ چھا جاوں گی مسکراہٹ کی طرح
تو اپنے ہونٹوں سے میرا نام پکار کر تو دیکھ😅😅

Rimi
 

F 2 f post par c bk plx😁😁

اپنے سر سے وار کے._پھینک دیتی ہوں انھیں

جنھیں گماں ہو کہ میں ان کے بغیر جی نہیں سکتی
R  : اپنے سر سے وار کے._پھینک دیتی ہوں انھیں جنھیں گماں ہو کہ میں ان کے بغیر -