اتنے سستے ہم کہاں تھے.....................♡
رعایت تھی بس تیرےواسطے.........😏😏
#Rimi
ہر شخص ہے خدا بننے میں مصروف🌚
یہ تماشہ بھی خدا دیکھ رہا ہے😑
#Rimi
بڑے اصرار پوشیدہ ہیں __
اس تنہا پسندی میں......!!!💔
#Rimi
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا😉😉
#Rimi
😛😛😛😛😛😛😛😛
😂😂😂😂😂😂😂😂
Hello frendz😀😀😀
تمھاری یاد کی شدت میں بہنے والا اشک
زمیں میں بو دیا جائے تو آنکھ اُگ آئے۔😑😑
dear frendz😊😊😊😊
Hellooo everyyyonee😁😁😁
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Sounooo raat ko aana fight krni h😂😂😂😂
Sounn zaraa
G.ni8😴😴😴😴
یہ بھی اسکی محبت ہے کہ
اتنی دیواریں چھوڑ کر.....
مجھے ہی چونا لگایا اس نے😒😒
