پھر یوں ھوا کہ اس نے اداس کرنے کی حد کر دی.........
اور میں نے بھی اداس ھونے کاحق ادا کر دیا.....😒😒😒
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی!
جو منہ آ رہی تھی اب لپٹی ہے پاوں سے
بارش کے بعد مٹی کی فطرت ہی بدل گئی
مل رہا ہے نہ کھو رہا ہے تو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تو
شَب خیر 😴😴😴