جب نخرے اٹھانے والا ساتھ ہو👫😍😘
تو نخرے کر کے بڑا مزہ آتا ہے😍🤭😉
Inbox comnt 25😕😕😕
بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝
اب بھی توہین اطاعت نہیں ہوگی ہم سے
دل نہیں ہوگا تو بیعت نہیں ہوگی ہم سے
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
دل کے معبود جبینوں کے خدائی سے الگ
ایسے عالم میں عبادت نہیں ہوگی ہم سے
اجرت عشق وفا ہے تو ہم ایسے مزدور
کچھ بھی کر لیں گے یہ محنت نہیں ہوگی ہم سے
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاش
صاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
سخن آرائی کی صورت تو نکل سکتی ہے
پر یہ چکی کی مشقت نہیں ہوگی ہم سے!
زیست اک آدھ محبت سے بسر ہوکیسے؟
رات لمبی ہو تو پھر ایک کہانی کم ہے!💔
اک دِیا جلا دینا بس
اک اشک بہا دینا بس
میرے جانے کے بعد
مجھے بھُلا دینا بس
میرے مزار پر آ کے
مجھے دُعا دینا بس
اب عشق نہ کرنا کبھی
دل کو سمجھا دینا بس
میری تصویر دیکھ کر
حالِ دل سُنا دینا بس
کسی اور سے میرا ذکر
سُن کر مسکرا دینا بس...😦😦😦
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی.😧😧
کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی
اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نہیں ملتا 😕😕😕😕
اس نے کہا بہت کڑوا بولتی ہو۔🙄
میں نے کہا زہر کھاتى ہوں جناب۔۔۔😜
💞چوڑیاں کر نہیں سکتی ہیں تشدد برداشت 💕
💞جاتے جاتے کلائی کو مروڑا نہ کریں💞
نہیں کرنی ہے تم سے بات کوئی
ہاں مگر، تمہاری بات کرنی ہے..!!😬😬
غصہ کرو گے تو بھی پاس آئیں گے تمہارے
تمہارے بنا رہنے کی عادت جو نہیں ہے 😢😢
ہمارا تو رتبہ👌 ہی الگ ہے "جناب"✔
ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں__ ❤😋😋
میں یادوں کا قصہ کھولوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے پل کو سوچوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
اب جانے کونسی نگری میں آباد ہیں جا کر مدت سے
میں رات کو دیر تک جاگوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی کچھ لہجے تھے خوشبو جیسے
میں شہر چمن میں ٹہلوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
وہ پل بھر کی ناراضگیاں اور مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے بھی میں روٹھوں تو کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں
I Miss you
پاکستان میں چیز ڈھونڈنے کا
طریقہ ۔۔۔
اٹھ تیرے تھلے ہونی 😐
😂😂🔥✌
پہنچا جو تیرے در پہ محسوس یہ ہوا
لمبی سی ایک قطار میں جیسے کھڑا ہوں میں
نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے <3
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے
کیا آپ اسکی شادی پر جائینگے
جس سے آپ خود شادی کرنا چاہتے تھے?😅😅
انشاءاللہ کل دلیہ بناؤں گی ان مریضوں کے لیے جو انباکس میں ہاۓ ہاۓ کرتے ہیں ...🤣
😕💣🔪🔨

دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو
وہ ہم سے بچھڑ کے سچ میں رو رہے تھے کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain