تُم
جانتے ھو.. ؟؟
مجھے کیا پسند ھے.. ؟؟
برستی بارش
سمندر کی لہریں
پھولوںکی خوشبو
چاندنیراتیں
اچھی شاعری
اور
سب سے زیادہ
اس تحریرکا پہلا
لفظ😍😍😍
وہ ایک منفرد پھول🌹 تھا جو میرے دل❤ کو بھا گیا
ورنہ میں👤 وہ نہیں جو ہر گل🌹 پہ فدا ہو جاؤں
آپ سے تو گلہ نہیں مجھ کو۔۔😏😏
آپ جیسے تو بدل جاتے ہیں۔۔۔!🔥🔥
😥 ۔!!🦋👌