ضدی ہوں مگر جو تم پکارو تو ۔۔۔۔۔۔
جان حاضر ، انا مسترد،، غرور مسمار۔۔۔
راہ ہموار ،، سماعت واجب
قدم یکساں تیری جانب ۔۔۔!!😕😕
G.ni8 😴😴😴😴
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر
پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو
تمجوچھولوتودردگھٹجاۓ💔
آٶ_______میرےطبیبہوجاٶ❤
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔
سکون آج تک گروی ہے اس کے پاس
ذرا سی محبت قرض لی تھی جس سے
نکال ڈالیۓ دل سے ہماری یادوں کو
🔥💫❤
یقین کیجۓ ! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی😕😕
پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو 🖤🥀"
😥 ۔!😡😢😢
کاش اس کو نہ ہو معلوم عدم
وہ ہمیں زندگی سے پیارا ہے !
وہ اپنی ذات میں ....... کل کائنات تھا
دنیا کے ھر فریب سے ملوا دیا مجھے ..😕😕.
خاموشی اختیار کرلینا،دب جانے کی علامت نہیں،*
*ترجیحات کا فرق ہے کہ*
*ہر بات اور ہر بندہ جواب کا مستحق نہیں ہوتا*
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے میرا...
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے...😞😞😒😒
آپ جب سے میری پوسٹوں پہ آنے لگے
کمنٹس چمکنے لگے لائک مسکرانے لگے😀😀
لذت ہجر بھی غضب شے ہے،
ہم تجھے بار بار کھوئیں گے..!!😦😦😦
Hellooo everyyyoneeee😀😀😀
مُختـــــصر پُـــر اثَـــر 🌴*
*ھونگی تمھارے پاس زمانے بھر کی ڈگریاں گھر پر رکھا قرآن نہ پڑھ پاؤ تو ان پڑھ ھو تم .😊😊

شدتِ غم میں بھی زندہ هوں تو حیرت کیسی
کچھ دیئے تند هواؤں سے بھی لڑ جاتے هیں .
ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں
ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا 💔
یارب ذوالجلال "💖💖
💖💖ہمیں " ہماری فیملی"💖💖
💖💖اور تمام اُمت مسلمہ💖💖
💖💖اور پوری دنیا کو کرونا وائرس سے حفاظت فرما "💖💖 آمـــــیـــــــن "😓😓😥😥
ابھی کہانی ختم کہاں ہوٸی ہے💔
ابھی تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے💔😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain