اپنی آنکھیں سنبھالئے صاحب,
دل کی باتیں بتا رہی ہیں مجھے...😑😑
تیری مسکراہٹ سے سُدھر جاتی ہے طبعت میری،
بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا علاج..😙😙
کیسے ممکن ہے دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ لگتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں💔
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،
ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے
وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے😔
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
تخیل سارے جھوٹے ہے 🍁
محبت ماں کا بوسہ ہے 🌹
آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘
جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے
اک ایسا خوبصورت ________ خیال ہو تم🖤
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر
پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو