Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

جو میری پوسٹ پہ نہیں آئے گا۔
اس کو میں نے اپنی شادی پہ نہیں بلانا 😏😏"

Rimi
 

یہ محبت بھی کِن دِنوں میں ہوئی
دل مِلانے تھے ، ہاتھ سے بھی گئے
😕😕

Rimi
 

پتا نہیں لوگ دل کیسے دے دیتے ہیں😍🙈🔥
مجھ سے تو نمکو کاایک دانہ بھی نہیں دیاجتا😂😜😋

Rimi
 

ان آنکھوں میں بھی تھی کسی ہیر کی تمنا
یہ سلجھا ہوا شخص بھی کبھی رانجھا رہا ہے
تھا دل کبھی کسی حسن و زلف کا اسیر
یہ دل کبھی کسی انسان سے سانجھا رہا ہے

Rimi
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤

Rimi
 

G.ni8😴😴😴😴😴😴

Rimi
 

نہ وہ ستم کا ذائقہ، نہ میرے غم پر قہقہہ
حضور آج کیا ہوا حضور خیریت تو ھے؟..😢

Rimi
 

کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد
مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں

Rimi
 

عجيب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے جدائی ہے اور تنہائی ہے😭💔🔥

Rimi
 

بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو،
ہمارا کیا ہے ہم تو مر جائیں گے..!😢😢

Rimi
 

ﮨﺎﮰ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻟﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﻮﮞ💕

Rimi
 

😄😃😀😊☺😉😳😁😝😛😣😞😒😌😔😢😂😭😪😥😰😅😓😩😫😨😠😡😎😴😋😆😖😤😵😲😟😦😧😮😬😐😕😯😇😏😑
یہ سب مرینگے
صرف یہ😷بچے گا
😂😂😂😂😂

Rimi
 

جھوٹ چہرے پہ سجانا نہیں آیا مجھ کو
زندگی تجھ کو بِتانا نہیں آیا مجھ کو
رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری
کر کے احسان جتانا نہیں آیا مجھ کو
دنیا تھیٹر ہے تو ناکام اداکار ہوں میں
کوئی کردار نبھانا نہیں آیا مجھ کو
ایک ہی شخص کی خواہش میں رہا سرگرداں
در بدر خاک اڑانا نہیں آیا مجھ کو
لطف تو جب تھا وہ خود کرتا محبت محسوس
کہہ کر احساس دلانا نہیں آیا مجھ کو
کچھ تو یہ دل بھی ہے تنہائی پسند اور اس پر
عمر بھر دوست بنانا نہیں آیا مجھ کو
تُو سمجھتا ہے کہ میں ترکِ تعلق پہ ہوں خوش
روٹھنے والے منانا نہیں آیا مجھ کو

Rimi
 

_ھم صرف اچھے دوست ہیں😢
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں😭

Rimi
 

لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں قتیل ،
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا____ کر کے

Rimi
 

محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے
1مزاق😂 2جھوٹ😐
3دوستی😊 4آنکھوں 👀

Rimi
 

آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر جاؤ
گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدھر جاؤ

Rimi
 

Helooo😊😊😊😊

Rimi
 

G.ni8.r3

Rimi
 

ناحق قبضہ نہ کیجئے خود پر
آپ اپنے نہیں ہمارے ہیں.