زندگی بھر کوئ ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا،،،ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتےہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں.😕😕😕
کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو 💕
💗 بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
اے موسم اتنا خوبصورت نہ ہوا کر
ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا
ترا آستاں جو نہ مل سکا تری رہ گزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے جو وہاں نہیں تو کہیں سہی
ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﻋﺎﻡ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ
ﺍﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺎﺹ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ😕😕
کوئی سیکھلاۓ محبت💝 کے قرینے🙆🏻 اسکو
خط✉ کے غصے😒 میں کبوتر🐦 نہیں مارے جاتے
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا۔
ایک وقت تھا اُس کے مسکرانے کی وجہ میں تھا
وقت بدل گیا
مسکرانے کی وجہ بدل گئی
😢💔
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔
سیکھ لیا ہے بےوجہ مسکرانا،
لو محبت کا قرض ادا ہو گیا...!!
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
جون ایلیاء
اے زندگی جا ڈهونڈ کوئی بچهڑ گیا ہے هم سے
اور سن💔
اگر وہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا💔
کوئی تماشا ہی سمجھ لو مُجھ کو
دو گھڑی دیکھ لو میری جانب😕😕
کل تک تو آشنا تھے،، مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہیں،، آگے کی خیر ہو 🔥
تمہیں #Inbox بُلا کے.....🙈🙈
لاک ڈاٶن کر لوں.....🙊😜😂
G.ni8
chichoron😂😂😂😂
ہم کو نہ روک پائی تری بے توجّہی
دیوانگی میں تُجھ کو پُکارے چلے گئے
Helloo😛😛😛😛😛
😨😨😨😨😨