Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

باہر گئے تو کورونا
گھر پے رہیں تو یہ کرو نا وہ کرو نا اچھے سے کرو نا
.b1.b1

Rimi
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ

Rimi
 

خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے
😞😞

Rimi
 

.q3.q3.q3

Rimi
 

G.night.r3tc

Rimi
 

یقیں جو دل میں دھڑکتا تھا مر گیا شاید
گلاب کھلنے سے پہلے بکھر گیا شاید !

Rimi
 

ہم دونوں میں پیار بہت تھا 💔
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے 🌚
😞😞😞💔

Rimi
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا ، پر تیرا ہی رہوں گا

Rimi
 

عمر کٹتی رہی اور آخر کار
قاش در قاش کٹ گیا میں بھی

Rimi
 

😭
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Rimi
 

تجھے کاغذ پہ بھی بناکر دیکھا میں نے
تیرے رویے یہاں بھی دکھ دیتے ہیں 😢

Rimi
 

میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔

Rimi
 

عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
کھنڈر کی تہہ سے بریدہ بدن سروں کے سوا
ملا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے

Rimi
 

کَرب کے نِصابوں میں، قِہقَہے نہیں لگتے
چُپ کا ماتَم ہوتا ہے، تَالیاں نہیں بَجتِیں

Rimi
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا.😿

Rimi
 

یہ بھی کیا دستور ہوا
.
کہنا کچھ تو کرنا کچھ

Rimi
 

ڈھونڈو گےتم اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
تم میرے بعد میرے نام
والوں کو بھی
سلام کرو گے.

Rimi
 

G.ni8😨😨😨

Rimi
 

🙈🙈
کبھی گھر پر رہنے والوں کو نکما کہا جاتا تھا🙈🙈
اور اج کل سمجھدار🙈🙈🙈🙈🙈
#

Rimi
 

ہائے کورونا تری آوارگی!
اور ہم مظلوموں کی بیچارگی!
😠😠😠😠