اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚 اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁 تو دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰
ٹوٹا ہوا آٸینہ میں نے سجا کے رکھ لیا کچھ وقت مصروفیت سے بچا کے رکھ لیا اب کسی تخریب کو میری بھنک نہ پڑے حوادثات سے خود کو چھپا کے رکھ لیا میں نے ہجر,فراق کو نخرے نہیں دکھاۓ جوبھی ملاطفیلِ عشق مسکراکے رکھ لیا