😄😄😄😄😄hohohoho
😂😂😂😂😂hihihihi
Boyzzz😝😝😝😝😝
آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے مگر دھوکہ ایسی اکلوتی چیز ہے جو وہ کبھی نہیں بھولتا،، جب وہ دھوکہ محبت کے نام پر کیا گیا ہو تو اسکی تکلیف ہی الگ ہوتی ہے 💔🙂❤
Hello😀😀😀😀
ایک دو تین
ہم لڑکیاں اتنی حسین😍
اور لڑکے سارے مسٹر بین
😝😝😉
1=دُکھى
2=بہت دُکھى
3=پھر آتے وہ جن کى مچھردانى میں بھى مچھر گُھس آتے۔۔

وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہا تھا
اور لوگ مجھے اپنانے کے لیئے مَنتیں مانگ رہے تھے 💔😒😒😒
تجھ پہ مقدر مہربان ہے شاید
ورنہ ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے❤️
😞😞😞
سوچ جاتی ہے مگر نگاہ نہیں جاتی
کوۓ یار تک میری صدا نہیں جاتی
میرا کوٸی گناہ رکاوٹ بن چکا ہے
آسماں سے اوپر مری آہ نہیں جاتی
میں جس بھی راہ کا کرتا ہوں انتخاب
منزل تک مری منتخب راہ نہیں جاتی😔😔
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤😚😚😚
نماز عشق میں رفع یدین کوئی نہیں
پر اس میں بارہا کانوں کو ہاتھ لگتے ہیں
Tharki Boyz mjese door rahn😠😠😠plzz🙏🙏🙏
😀😀😀😊😊😊
رعب نہ ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا
تجھ سے بھی زیادہ سرپھری ہوں میں۔۔!!🔥😠😠
G.ni8😴😴😴😴
محبت کے پہلے ہفتے میں
لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مــــریض کا😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
ﻓﺮﺽ ﮐﺮﯾﮟ
ﻣﯿﮟ ﺁ ﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﻮﮌ ﺩﻭﮞ😲💔
ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ 🙊 😂
سکوتِ شامِ خزاں ہے_____قریب آ جاؤ
بڑا اُداس سماں ہے_____قریب آ جاؤ
نہ تم کوخودپہ بھروسہ نہ ھم کوزُعمِ وفا
نہ اعتبارِ جہاں ہے______قریب آ جاؤ
راہِ طلب میں کسی کوکسی کادھیان نہیں
ہجومِ ھم سفراں ہے_______قریب آ جاؤ
جودشتِ عشق میں بچھڑےوہ عمربھرنہ ملے
یہاں دھواں ہی دھواں ہے____قریب آ جاؤ
😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain