ایک غزل آپ کے لٸے😂😂😂😂 خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂 اچھا دوسری غزل چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝 اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂 پلیز پلیز تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂 😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اُسکوفرصت ہی نہیں وقت نکالے مُحسن ایسے ہوتے ہیں بَھلا چاہنے والے محسن یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے مُحسن کھو گئی صُبح کی امید اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گےکہ جب ہوں گےاُجالے مُحسن حاکمِ وقت کہاں ، میں کہاں ، عدل کہاں کِیوں نہ خَلقت کی زبان پر لگائیں تالے مُحسن وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے مُحسن😕😕😕