دل میں فلینگ کا سمندر آتا ہے ❣️
جب تمارا کمنٹ ایک منٹ کے اندر آتا ہے ❣️😳😁🙈😋😋😋
اب کوئی گلہ نہیں کسی سے
اب سب اچھے ہیں😊😊😊
تجھ سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
تجھ سے اب کوئی شکایت کیسے"💔
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓😧😧😧
شاعری کیجئے لیکن کمال کی کیجئے ..
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجئے..
جی ہاں اپنی پسند کا ایک شعر ہی سنا دیجئے۔
😉😉😉😉
سبھی ربط بے سر و پا ہوئے' نہ ملے نہ تجھ سے جدا ہوئے،
نہ الگ تھا تیرا جہاں کبھی' نہ میرا خدا کوئی اور تھا
کم نہیں دردِ ہجــر بھی لیکن
وصل میں خدشہ ہے کرونا کا..
AP ko Pashto aati hai ??😁😁😀
Boyz nikamny😋😋😋😋😋😋😋
پہلی پہلی بار محبت کی ہے کچھ نہ سمجھ میں آے میں کیا کروں😉😉😂😂😂
وہ تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے۔
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!!
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے..*
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے.
وابستگیاں___خوار کرتی ہے!🔥
یہ نہ رکھا کیجیے کسی سے
اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تمیز سے بات کرو,😠😢
پر مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ تمیز کون ھے اور میں اس سے کیوں بات کروں 😀😂
حسن والے ہمارے در کے فقیر ہے_____صاحب😍
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں
bad mai ATI hon
بھڑکائیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
صحرا میرا چہرہ ہے تو سمندر تیری آنکھیں
پھر کون بھلا دادِ تبسم انھیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تیری آنکھیں
بوجھل نظر آتی ہیں بظاہر مجھے لیکن
کھلتی ہیں بہت دل میں اُتر کر تیری آنکھیں
اب تک میری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تیری آنکھیں
ممکن ہو تو اک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
پھر اوڑھ نہ لیں خواب کی چادر تیری آنکھیں
یوں دیکھتے رہنا اسے اچھا نہیں محسن
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تیری آنکھیں
وابستگیاں___خوار کرتی ہے!🔥
یہ نہ رکھا کیجیے کسی سے۔۔😊
🔥
وہ جو رب ہے وہی سب ہے
وہ سجدہ جو رب کی محبت میں کیا جائے....
وہ سجدہ جس میں آنسو خالص رب کے احسانوں کی شکر گزاری میں بہتے ہیں وہی سجدہ سب سے افضل ترین ہوتا ہے وہی لمحات زندگی کے بہترین لمحات ثابت ہوتے ہیں 💓
چل اک --------خوبصورت گناہ کر لیں💕
💕 ساتھ دو پل کا سہی❤❤ عشق بے پناہ کر لیں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain