Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

ایک تھا راجا ۔۔۔ایک۔تھی رانی👑
باقی ان کی پرسنل کہانی 🙊
مینوں کچھ نہیں پتا قسمے.h1

Rimi
 

Ek personal question
کھبی کسی پر لائن ماری ہے!!؟😜
بوائز اینڈ گرلز 🙈

Rimi
 

آپ نے ابھی کیا پہنا ہے ۔.b1
Ring 💍
Watch ⌚
Nose pin📌
Churyain.b4

Rimi
 

لاک ڈاؤں کہ بعد گھر بیٹھ کر مینے رسرچ کی ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ھزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،😦😦😦😦😦😦

Rimi
 

کوئی تو پھس جاؤ
میں لوڈ بھی کروا دیتی ہوں 😋💃🙈😏

Rimi
 

🌹
*پیار کرنے کا ہنر ہمیں نہیں آتا* ❤
*اسلۓ پیار کی بازی ہم ہار گئے* 💜
*ہماری زندگی سےانہیں بہت پیار تھا* 💛
*شاید اسلۓ وہ ہمیں زندہ ہی مار گئے* 💚

Rimi
 

مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا😦😦😦

Rimi
 

السلام عليكم والرحمتہ اللہ ۔

Rimi
 

😠😠😠😠😠😠😠mekoo tang mat karoo😢😢😢😢

Rimi
 

Chalo frends Mai jarahi Hon off line hony 5mint bad 😉😉😉

Rimi
 

😛😛😛😛😛😛😛😛

Rimi
 

😉😉😉😉😉😉

Rimi
 

🌷🌷🌷اتنا بھی امتحان نہ لے کوچہ بدل بدل کر
ہم پھر سے مکمل درویشی اختیار کر لے🌷🌷🌷

Rimi
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﭼﻮﻧﮏ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ _ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﻄﺎﺭ ﺩِﮐﮭﮯ
😦😦😦

Rimi
 

Helloooo🙋🙋🙋🙋🙋

Rimi
 

G.Ni8 😴😴😴

Rimi
 

مجھے پسند ہو تم
میری چائے کی طرح.☕😙

Rimi
 

ان گنہگار آنکھوں نے ان لڑکوں کو بھی سڑکوں پہ ککڑ بنے دیکھا ہے جو کہتے تھے🐥
" سرکار تاں ساڈی اپنی اے" 😎
😂😂😂

Rimi
 

محبت کے پہلے ہفتے میں
لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں
جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مــــریض ک
ا😂😂😂

Rimi
 

تفصیلیں چھوڑو بس اتنا سُنو!
تم بچھڑ گئے ۔۔۔ہم بکھرگئے۔
💔Rimi💔