ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ__
اجازت ہو تو____قید کر لوں....💖😉
تیری انگلی کو محبت کی انگھوٹھی میں
ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے 😧😧
لڑکی: تم بلکل میرے بھائی جیسے ہو😜☺
لڑکا :میں پھر بھی تم کو چاہوں گا 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو.
خدا کے سامنے رو لیا کریں.😢😢
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو.
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے😊😊😊😊😊
😀😀😀😀