Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

چند سانسیں ہیں _ ان غُباروں میں
آپ چاہیں تو __ خرید سکتے ہیں💔

Rimi
 

کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !⚘
ماہی
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے ! 😍😍😍😍

Rimi
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍

Rimi
 

تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🔥
ماہی
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا🔥😕😕😕

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے
میرا خٌلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم!!!
R  : میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے میرا خٌلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف - 
Rimi
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے
میرا خٌلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم!!!
😚😚😚😚😚

Rimi
 

اک حشر یہ بھی ہو گا قیامت کے دن بپا،
انساں لپٹ کے روئے گا پروردگار سے...!

Rimi
 

شاعری سچ میں محبت کا لہو مانگتی ہے
شعر کہنے ہیں تو پھر ''یار'' گنوانا ہوگا

Rimi
 

بڑا من ہے چاۓ پینے کا
آپ ایک ملاقات رکھیے ناں ♥️🙈🙈

Rimi
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں🥀 ☺
ارے مخلص تو آپ لوگ ہیں 🔥😕😕

Rimi
 

Hellooeveryyonee😀😀😀😀

Rimi
 

مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں'
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں.r4

Rimi
 

جو لڑکے چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم لڑکی کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝

Rimi
 

💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Rimi
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے
جسے لوگ جیت کر توڑ دیتے ہیں 💔

Rimi
 

مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥

Rimi
 

اتنا سوتی ہو کہ ڈر لگتا ہے
کوئی لاش سمجھ کر دفنا ہی نا دے---😒

Rimi
 

معزز بن کے محفل میں اداکاری نہیں کرتا
میں چہرے پہ کبھی جھوٹی انا طاری نہیں کرتا
میرا دشمن میرے دستور سے واقف نہیں شاید
جسے میں دوست کہہ دوں اس سے غداری نہیں کرتا
یہاں بہتر ہے اپنی ذات کا ہمدرد ہو جانا
زمانہ غم تو دے سکتا ہے غمخواری نہیں کرتا
مجھے موقع شناسی کا ہنر آیا نہیں اب تک
جہاں مطلب نکلتا ہو تو سمجھداری نہیں کرتا

Rimi
 

طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی. . .
ھم دونوں آنکھیں بند کرلیتے ھیں____.❤

Rimi
 

کوئی بھی نہی تھا میرے پاس دلاسے کیلۓ...
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا_____💔✌