قاتلوں کو تو سزا دی جا سکتی ہے مگر "۔
کمبخت ان شاعروں کا کیا کیا جائے❣
قاتلوں کو تو سزا دی جا سکتی ہے مگر "۔
کمبخت ان شاعروں کا کیا کیا جائے❣
*اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت*_
_*بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں*_
اسے لگا تھا تما شہ ہوگا
ہم نے چپ رہ کر بازی ہی پلٹ دی😏
نے سمجھا ہی نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا "
ہم چاہتے ہی کیا تھے _تجھ سے تمہارے سوا "
تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ہو!!
جو کسی کے لاکھ مانگنے پہ بھی نہ دوں!!😍
عشق ہوتا نہیں اُترتا ہے🖤
غارِ دل پر ..!کسی وحی کی طرح🔥
چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں💑😍😘
جو اُس نے کہہ دیا وہى دستور ہو گیا😌
تُجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!
اور پھر تُجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو.!😒😒😒😒😒
اپکا نشہ کونسا ہے؟
چاے☕
موبائل📲
نیند😴
یادیں💔
غصہ😡
سگریٹ🥢
رونا 😭
شاعری🖤
لوگوں میں بلا تفریق خوشیاں بانٹیں آپ کی وجہ سے کسی ایک بھی شخص کے لبوں پہ چھائی مسکان آپ کو تمام غموں سے نجات دلا سکتی ہے😍😍

ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!😦😦😦
اگر کوئی کھے میں آپکو کبھی نہیں چھوڑوں گی
😭
تو یقین بعد میں کرنا سکرین شاٹ پھلے لینا
😂
ایک چہرہ ہے، کائنات میری ،
صورتِ دیگراں سے کیا حاصل .😕😕
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے

وہ جب آئے گا دیکھے گا ، تو مجھ سے پوچھے گا
یہ کس کا ہجر ہے ، یہ کون کھا گیا تم کو ۔۔۔😢😢
میرا عقیدہ، میری عقیدت، میری چاہت، میری محبت !
جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور اگرسمیٹوں تو صرف تم😙😙😙😙😙😙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain