میرا عقیدہ، میری عقیدت، میری چاہت، میری محبت !
جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور اگرسمیٹوں تو صرف تم
خدا کرے میرے مرنے کے بعد تجھے!!!
مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے
نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤

✌❤ عزت اور تعریف ❤✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥
._💔
کبھی زلف پر کبھی چشم پر
کبھی اس کے حسین وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں
وہ شعر سارے بکھر گئے...
بہار رُت میں اجاڑ راستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گئے
تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو ،
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے …
کے زندگی میں جو پھر کسی سے ،
دغا کرو گے تو رو پڑو گے …
میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی …
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں …
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گئے … ! 💔💔
چار بیویوں پہ راضی یہ لوگ
چار بیٹیوں پہ رونے لگ جاتے ہیں😡😡😡
_ ہائے وہ دیتا ہے صدقہ میرا ؛ 💕🔥
ہائے میں اس کے صدقے ۔۔!" 😍💞
