تیرے بنا میرے دل میں ہے سناٹا🙄
🍜توہی میری چائے ☕, توہی میرا پراٹھا😘
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا💔
ایسا کیوں ہوتا ہے تیرے جانے کے بعد___!!
لگتا ہے ہاتھوں میں رہ گۓ تیرے ہاتھ..❤❤
پڑتا نہیں اس آئینہ میـــــــــں عکس کوئی اور
دل میں تیری تصویر سی رکھ دی ہے کسی نے
💞💞💞💞
ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥
میں تیری بد دُعا سے مر جاؤں...؟؟
یہ میری آخـــــــــری خواہش ہے...!!
💔💔💔💔💔💔
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے۔۔
پھر یوں ھوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔
😒😒😒😒
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں.
ان سے کہنا واللہ ترس گئ اب تو....😧😧
ہم بھی کیا لوگ ہیں نفرت کے شجر بَو بَو کر
آسمانوں سے محبت کی جَھڑی مانگتے ہیں...😑😑
😴😴😴😴😴😴
Good night 😊😊😊😊😊😊
ہم بھی کیا لوگ ہیں نفرت کے شجر بَو بَو کر
آسمانوں سے محبت کی جَھڑی مانگتے ہیں...😣😣😣😣
اے فال گو ترقیوں کے قصے مت سنا
نامے میں میرے اس کی ملاقات ہے تو بول
چل پڑی ہیں دعائیں عرش کی جانب
تم بس میرے ہونے کی تیاری کرو💕💕