Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

صبح کی پہلی خواہش بن کر تم کیوں یاد میں آتے ہو
چاۓ پہلا عشق ہے میرا تم تو بعد میں آتے ہو_ ☕🖤
R  : صبح کی پہلی خواہش بن کر تم کیوں یاد میں آتے ہو چاۓ پہلا عشق ہے میرا تم تو - 
Rimi
 

بغیر آپکے __ باخدا __نہیں آتا
لفظ جس کو __""قرار ""__ کہتے ہیں .....!!

Rimi
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں..😢😢😢

Rimi
 

کبھی کسی نے I LOVE U بولا آپکو؟😍
جھوٹ NoT بولنا🙈

Rimi
 

وہ جنہوں نے نبھانا ہوتا ہے نا
وہ قسمیں وعدے نہیں کھایا کرتے "❤🔥

Rimi
 

😩😩😩😩😩😩😩😩

Rimi
 

😒😒😒😒😒😒😒😒😒😒

Rimi
 

Hyeeee every one😁😁😁😁

Rimi
 

.r4😴😴😴😴

Rimi
 

کہ کیا کہا؟؟؟ اس نے مجھے چھوڑ دیا
مرشد! اپنے الفاظ ٹھیک کرو اس نے مجھے
کہی کا نہیں چھوڑا۔۔۔🔥😔

Rimi
 

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں...
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی تھی!😕

مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات
یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا ہے
R  : مُڑے مُڑے سے ہیں کتابِ حیات کے صفحات یہ کون ہے۔۔۔؟ جو مُجھے میرے بعد پڑھتا - 
Rimi
 

مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن کے عزت سے نہ کھیلے...♥️

Rimi
 

😂😂😂😂😂😂😂

Rimi
 

لفظ وفا سنا تو تھا
ڈھونڈ ا بہت پر ملا نہیں ۔۔۔۔😐😐

Rimi
 

😍😍😍😍😍😍😍😍😍

Rimi
 

Rimi#😙😙😙😙

Rimi
 

وصل ہو گا کہ نہیں، چھوڑ دیا قسمت پر
عشق ميں بھی ہمیں آیا نہیں محنت کرنا😒😒

Rimi
 

پڑتا نہیں اس آئینہ میـــــــــں عکس کوئی اور
دل میں تیری تصویر سی رکھ دی ہے کسی نے
💞💞💞💞💞

Rimi
 

زیادہ تر لڑکیاں مردوں کو بھائی
احتراماً نہیں احتیاطاً کہتی ہیں😆