کسی نے بڑے کمال کی بات کہی
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی
بس لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں
تو لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے..🔥
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤
دِل بُجھ گیا! آنکھیں جل اُٹھی____________ خواب مر گئے🖤
خُواہشیں کی فنا! خُوشیاں دی دفنا! ہم ایسی مُحبت کر گئے💔😧😧😧
بات ہوتی ہے جب حسین لوگوں کی 😍
پہلی صف میں ہم خود ہوتے ہیں 😘🙈
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
کتنی خوبصورت زندگی ہے۔۔۔۔۔🍁
اگر رویوں کی مارنہ ہو تو۔۔۔۔۔!😏😏😏
حضرت علئ نے فرمایا:
اچھے لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ انھیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ یاد ہی رہتے ہیں
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے😌😌😌
تیری آغوش میں _____مل جائے پناہ🙈🌸
ہائے_____ ہم اتنے خوش نصیب کہاں😉😉