قـرآن پاکـــ پتھـر دلــوں کــو مــوم کــرتــا ہــے ♥️
ٹــوٹـــے دلـــوں کــو جــوڑتـا ہـــے اور بیمــار دل کـــی شـــفاء ہـــے......😊
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں۔۔
کبھی ہم نے انکے ہیں صدقے اتارے۔۔😨😦😦
جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے
اک ایسا خوبصورت ............ خیال ہو تُم ...!!!
💞💞💞
میں کیوں باندھوں اسکے نام کے دھاگے در در پہ 💞
وہ فقط میرا ھے مجھے یقین ھے اپنی دعاؤں پہ💞
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے😕😕😕
میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے
کہ میں نے ہر فیصلے میں اُس کی آخرت کا سوچا!!!!
ایک آیت نہیں ایک سورت نہیں. . . .
محمدؐ کی تعریف میں سارا قرآن ہے. .
frends😊😊😊
خدا کے واسطے لوٹ کر مت آنا
میری مُسکراہٹیں عروج پر ہیں
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ😣😣
"بےشک اللہ کے سوا آپکا نا کوئی دوست ہے اور نا ہی کوئی مددگار"☺☺☺
موجودہ حالات میں پاکستان کے اندر کوئی بھی خوش نہیں ہے سوائے "ٹھرکیوں" کے.. 😂😂😂
دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔۔
ہم Cute ہو کر بھی Single رہ گئے۔۔😂😂
نہ ترکِ عشق ہے ممکن نہ شرطِ عشق آساں
دل خراب نے ڈالا ہــــــے کس بکھیڑے میں😕😕
"یادداشت کا کمزور ہونا اتنی بھی بری بات نہیں💔💔
بےچین رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے💔
ہیں راکھ راکھ مگر آج تک نہیں بکهرے
کہو ہوا سے ...... کہ ہماری مثال لے آئے۔
😕😕😕
پہلے ہم چھٹیوں کے مزے لیتے تھے
اب چھٹیاں ہمارے مزے لئے رہی ہیں 😂🙈😂