محبت کے سفر میں اکثر ہم سفر چھوٹ جاتے ہیں
💔
جنہیں آنکھیں سجاتے ہیں وہ سپنے ٹوٹ جاتے ہیں💔💔
اگر خوبصورت ہونا جرم ہے😳🙊
تو مبارک ہو آپ سب بے قصور ہیں😊
سارا قصور میرا ہے😁
' تُمہــاری نیکی چھوٹی ہو یا بڑی ؛
رب کو پسند آجائـے ،تو وہ دوزخ حرام کر دیتا ھـے، "
بحث جاہل کرتے ہیں
تمھیں جب بات بری لگے تو تھپڑ 👋مارا کرو😀😀😀😀
پتہ بتاؤ کہاں ملو گے ۔۔
تمھیں چاے پلانی ہے😁😁
کل رات گلی ميں ملا مجھے!*
*کسی بدنصيب کا خط۔۔۔!*
*کہيں خون سے لکھا ہوا...!*
*کہيں آنسوٶں سے مٹا ہوا۔۔۔!!*😢😢
گرمی بڑھنے پر جو لوگ چائے چھوڑ دیتے ہیں
وہ کسی کے سگے نہیں ہوتے ۔۔۔۔😛😛
ﺗﻤﺎﻡ ﺭﻧﮓ میری ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮﮨﯿﮟ❤
ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻣﯿﮟﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ 😘
کہتے ہیں نکاح کے بعد خود ہی محبت ہو جاتی ہے.🖤
کیا یہ سچ ہے ؟😉😉
جو سکون اس ذات کے ذکر میں هے
وه سکون دنیا کی کسی آسائش میں نهیں
خبر اپنوں کی رہے اس لئے ہم نے
مراسم رکھ لئے ہیں غیروں سے
Helloo Mr are you lesntng my voice 😜😜😜h r u😀😀
What a lovely weather today😙😙
Good morning dmd😀😀😀😀😀
Ajj ke bad mai kesi se frendship nahi krongii aj trust toota h boht hurt howi hon mai sharmenda b boht howi hon😧😧😧
۔کتنی مختصر سی ۔۔۔ محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم😒😒😒😒😒😒
میری محبتیں بھی عجیب تھیں
، میرا فیض بھی تھا کمال پر
کبھی سب کچھ ملا بنا طلب
کبھی کچھ بھی نہ ملا سوال پر۔۔!!
جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے
اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے😧😧
اس فانی دنیا میں کوئی بھی حقیقت میں کسی کا ھمدرد نہیں ھوتا.
"غالب"
جنازے کے ساتھ لوگ ھوتےھیں وہ بھی اپنے ثواب کی خاطر😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain