Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

جھوٹ چہرے پہ سجانا نہیں آیا مجھ کو
زندگی تجھ کو بِتانا نہیں آیا مجھ کو
رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری
کر کے احسان جتانا نہیں آیا مجھ کو
دنیا تھیٹر ہے تو ناکام اداکار ہوں میں
کوئی کردار نبھانا نہیں آیا مجھ کو
ایک ہی شخص کی خواہش میں رہا سرگرداں
در بدر خاک اڑانا نہیں آیا مجھ کو
لطف تو جب تھا وہ خود کرتا محبت محسوس
کہہ کر احساس دلانا نہیں آیا مجھ کو
کچھ تو یہ دل بھی ہے تنہائی پسند اور اس پر
عمر بھر دوست بنانا نہیں آیا مجھ کو
تُو سمجھتا ہے کہ میں ترکِ تعلق پہ ہوں خوش
روٹھنے والے منانا نہیں آیا مجھ کو

Rimi
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گے کبھی ۔۔۔
ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا ۔۔😒😒

Rimi
 

سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنو کی طرح
دلوں کے زخم بھی مرشد کمال ہوتے ہیں💔💔💔

Rimi
 

آہ جو دل سے __________ نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو _________ خالی جائے گی💔💔

Rimi
 

مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر
پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو

Rimi
 

ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﻨﮉﮮ ﭘﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﺱ ﺑﮩﻮ ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﮩﮍﯼ ﻭﺳﺪﯼ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ 🤣
ﻧﺴﺪﯼ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ ﺗﮯ 🤣
۔
۔
۔
۔
۔
ﮐﭽﮫ ﺩﺳﺪﯼ ﻭﯼ ﻧﺌﯿﮟ🤪

Rimi
 

اک جھلک دیکھنا اب کافی نہیں💞۔
🌺تو مجھے روبرو، ہوبہو،جابجا چاہئے 😟😟

Rimi
 

میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے و😭😭

Rimi
 

محبت کیا ہے ، دل کا درد سے معمور ہو جانا
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا😢😢

Rimi
 

ہم ہُوئے کچھ اور گُم اُن کے تصور میں
جس گھڑی فرصت مِلی ، جس وقت تنہائی مِلی

Rimi
 

انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان۔۔
لا حاصل دعا۔۔
اور بے اعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا💔

Rimi
 

*ہم نے کیا تھا عشق جینے کے واسطے*
*کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے*😧😧😧😧

Rimi
 

دل پاگل ہـے کہ بہکــے ہی چلا جاتا ہے
نگـــہِ یار کا فـــرماں ہے خــبردار رہــو

Rimi
 

موت بر حق ہے لیکن !!
مرنے تک تو جینے دو.... 😔

Rimi
 

تجھ سے جدا ہو کے یہ ہوا احساس
خدا کسی دشمن کا بھی یار جدا نا کرے

Rimi
 

Hellooo everyyonee

Rimi
 

یعنی تم نظر انداز کرو مسلسل✨
اور میں انتظار کروں مسلسل
.r4😊😊😊

Rimi
 

نکال ڈالیۓ دل سے ہماری یادوں کو
🔥💫❤
یقین کیجۓ ! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی😧😧

Rimi
 

وہ رعائیت تو صرف آپ کے لیئے تھی❗
آپ نے تو ہمیں سستا ہی سمجھ لیا 💔

Rimi
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤