Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ😢
😢😢

Rimi
 

تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں خوشبو کسی اور کی جاناں💔😧😧😧😧

Rimi
 

پوچھا جو میں نے دل مرا آخر کدھر گیا ؟؟
سینہ دکھا کے کہتے ہیں دم ہے تو ڈھونڈ لو !!

Rimi
 

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا🖤

Rimi
 

تُم
جانتے ھو.. ؟؟
مجھے کیا پسند ھے.. ؟؟
برستی بارش
سمندر کی لہریں
پھولوںکی خوشبو
چاندنیراتیں
اچھی شاعری
اور
سب سے زیادہ
اس تحریرکا پہلا
لفظ😕😕

Rimi
 

کسی کی تلاش میں مت نکلو.......
لوگ گٗم نہیں ہوتے .....
بدل جاتے ہیں .... 😥💔💔

Rimi
 

زمانے والوں کی اوقات نہیں جو ہماری قیمت لگا سکے
بس ایک کمبخت عشق نے ہم کو نیلام کر دیا

Rimi
 

ایماں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفرکے ساتھ محل میں رہنے سے بہترہے۔

Rimi
 

آپ سے تو گلہ نہیں مجھ کو۔۔😏😏
آپ جیسے تو بدل جاتے ہیں۔

Rimi
 

میرے جنازے کو دیکھنے کےلیے ساراشھر نکلا.
لیکن اک وہ ہی نہ نکلا جس کےلیے میراجنازہ نکلا.

Rimi
 

.r4😊😊😊

Rimi
 

جب نخرے اٹھانے والا ساتھ ہو👫😍😘
تو نخرے کر کے بڑا مزہ آتا ہے😍

Rimi
 

میرے پاس سلانٹی ہے👌لیز ہے_
کوکومو ہے__ ٹوفی ہے _
تمھارے پاس کیا ہے۔۔۔۔🙄.a5.a8

Rimi
 

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝 😂😂😂😂

Rimi
 

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝

Rimi
 

کیسے ممکن تھا کہ محبت بنا آزمائش کے مل جاتی
اب صحراؤں میں پانی اتنی آسانی سے تو نہیں ملتا نا😁😁😁

Rimi
 

خرید ہی لے گے تجھے تیرے نخروں سمیت
بس ایک بار 8171 والے پیسے ملنے دے😜😎😎
🙈🙈😂🤣🤗

Rimi
 

کیا آپ اسکی شادی پر بھی جاوگے ۔۔
جس سے تم شادی کرنا چاہتے تھے ۔۔۔.a5

Rimi
 

غلط لوگ ہر کسی کی زندگی میں آتے ہیں مگر ،
سبق ہمیشہ سہی دے کر جاتے ہیں ۔!

Rimi
 

نہ جانے کس طرح کا عشق کر رہے ہیں ہم۔۔
جو ہمارے ہو نہیں سکتے انہی پر مر رہے ہیں ہم۔۔
۔۔۔۔🔥
💯〽