ٹوٹنـے پر کوئــی آئــے تو پھـــر ایسا ٹــوٹــے کہ جسے دیــــکھ کـے ھــر ٹوٹنـے والا ٹوٹــے اپنے بکھرے ھوئے ٹکڑوں کو سمیٹے کبـــ تکــ؟ اکــــ انسان کــی خاطــــر کوئــی کتنا ٹوٹـــے؟
ہجر بیتا تو خدوخال سلامت تھے مگر😑 رنگ چہرے کا گیا, ہونٹ گلابی نہ رہے😔
اگر آج اعلان ہو جائےکہ ٹڈی کھانےسےکوروناختم ہوجاتاہے توٹڈی کھیتوں کی بجائے ذخیرہ اندوزوں کےگوداموں سےملےگی 😂😂😂😂😂g.ni8😴😴😴😴😴
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے 🙊 کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🤒
بعض لوگ زندگی میں بہت دیر سے ملتے ہیں، اتنی دیر سے کہ ہم چاہیں بھی تو انہیں اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنا سکتے_______________💔
رنجشیں ربط و مراسم میں تو ہوتی ہیں مگر تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے 💔
کرشمہ سازیٔ حسن تصورات نہ پوچھ... وہ آ گئے مرے دل میں خیال سے پہلے..
یا رب عطا کر وہ راستے____!! 💞💞💞 جس میں بھٹکنے کا گُماں نہ ہو..
تجھکو سینے سے نہیں لگایا تو سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے❤