چائے کے ایک کپ پر تکرار رہنے دیجئے
پی لیجئے یا بانٹ لیجئے انکار رہنے دیجئے
❤️❤️
آ ج کا سوال
اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی؟؟؟
سوچو سوچو


یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
😣😣😣
وہاں بھی ہوتا ہے
ایک ریگستان 🏜️
جہاں کسی کو دکھائی نہیں دیتی
اڑتی ہوئی ریت...
وہاں بھی ہوتا ہے
ایک درد 😥
جہاں تلاش نہیں کئے جا سکتے
چوٹ کے نشان..!😔
Hyeee😀😀😀😀
باندھ کر میرے بازو پر تعویذ نظر کا
وہ خود مجھ پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں
اک بازیٔ عشق سے ہیں عاری
کھیلے ہیں وگرنہ سب جوئے ہم
دلِ مضطر سنبھل جا تیرے دن آخری ہیں،
میں جب بھی گئ مِصر____تجھے بیچ آؤں گی.
کیا نین۔۔!جو اُتار نہ پائیں تیری نظر
وہ دل ہی کیا جو صدقے تیرے وارا نہ جاسکے
دل اداس ہے صاحب
ملک شیک پیو یا آئس کریم کھاؤں?🍦🍧🍨🍷🍹
مجھے کسی کے تصور میں ڈوب جانے دو
بہت نہی تھورا سا ہی جل جانے دو
میں جانتا ہوں محبت نہی اسے مجھ سے
مگر میں خوش ہوں مجھ کو فریب کھانے دو
#دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں💔
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ #محبت و
ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے💔
ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
سنا ہے اب وہ ہمیں یاد کر کے روتا ہے
جو ہماری محبت کو مطلب کا نام دیتا تھا
g.ni8😴😴😴
کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁
تیری ادا کی قسم تیری ادا کے سوا
پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ آئی
فیس بُک پے دھوکہ نا کھائیں😂😍
کیا پتا مانو کیوٹ کی آئی ڈی کے پیچھے 😍
ڈھولو پہلوں ہو😂😍
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain