Damadam.pk
Rimi's posts | Damadam

Rimi's posts:

Rimi
 

بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غا لب💔💔
جسے خود سے بڑھ کر چا ہووہ رُلاتا ضرور ہے😔😔۔

Rimi
 

جہاں آپ کا متبادل آ جائے وہاں آپ کبھی نہ رُکئیے
وہاں آپ اپنی قدر کھو چکے ہوتے

Rimi
 

کسی نے اپنا نہیں سمجھا,,
سبھی کسی کا سمجھتے رہے
😢😢😢😢😢kaminyyy

Rimi
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے ❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!😕😕

Rimi
 

جو لوٹ آئیں تو کچھ کہنا نہیں بس دیکھنااُنہیں غور سے
جنہیں راستوں میں خبر ہوئی کے یہ راستہ کوئی اور تھا😕😕😕

Rimi
 

.........r4........

Rimi
 

پچھلے تین ماہ جب سے کورونا آیا اس وقت سے لے کر اب تک اگر آپ کے گھر میں کھانا ہے اور فیملی میں کوئی مریض نہیں ہے تو آپ پر اللہ کا خاص کرم فضل ہے الحمد للہ کہیے😊😊😊

Rimi
 

Sounoo

Rimi
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو😢😢😢

Rimi
 

ہونے تلک تو ٹھہرو تم
خاک میری...اڑا کےجانا__💔

Rimi
 

مٹی وَرگے لوگ وے اَڑیا🙏
پتھر بَن بَن پِھردے نے۔۔!!😬😬😡😡

Rimi
 

یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم

Rimi
 

یہ ایموجی 😷جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے لیکن یہ میسنا خاموش رہا 😏😏😂😛😝

Rimi
 

زمین والے مایوس کر سکتے ہیں۔۔🍁
مگر آسمان والا نہیں__

Rimi
 

G.ni8. .r3😨😨😨😨

Rimi
 

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا❤❤❤❤
اک وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا❤❤

Rimi
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-😕😕😕

Rimi
 

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پہ ہر کوئی مر جاتا ہے 💁♀️🙋♀️💁♀️
ذرا ٹائم نکال کے آؤ چوہا مروانا ہے🐭🐁🐀🐁🐭🤣😂🤭🤭

Rimi
 

#💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##😢😢😢😢

Rimi
 

یقین کیجئیے"🙏
اس نے"محبت"میں مجھے❤
اور نکاح"میں کسی اور کو قبول کیا" 😣😣😣