ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟
مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....

-"سناٹا چھا گیا ہے...🙄🤔
لگتا ہے سب رونقیں انباکس میں بزی ہیں😒
میں محبت ہوں مہکتی بہار سی
تم عشق ہو ، میرے ہر سو رہو..💕
Helloo😁😁😁
تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر
مجھے اکثرچائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے 😜😜😢😢
ہمیں جان دینی ہے ایک دِن وہ کسی طرح، وہ کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچۓ دار پر جو نہیں کوئی...... تو ہمیں سہی
شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں😍❤
اب آپ میری ہی مثال لے لیں.. 😍🙊
Zino ek bar bat souno😡😡😡
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟
"-ایک سا وقت کبھی رہ نہیں سکتا
دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں، گزر جاتے ہیں -"
پلیز علاج بتائیں 🤔
مجھے آنکھیں بند کر کہ
کچھ نظر نہیں آتا ہے 😀😛
😂😂😂😂😂😂😂
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب
دل خوبصورت نہ ہو دلکشی بیکار ہے