جب کوئی ھمدرد نہ رھا تو کوئی درد نہ تھا
🌹🍃🌹 غالب 🌹🍃🌹
ایک ھی ھمدرد ملا اور سارے درد اسی سے ملے
🌹Rishi.........🌹🍃🌹
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ھوتی
🌟🌟🌟🌟🌟
دل جھکانے پڑتے ھیں عبادت کے لیے
بنا کر اس نے میرے سنگ ریت کا محل
🔷🔶🔹🔸🔸🔹🔶🔷
نہ جانے کیوں بارشوں کو خبر کر دی
Rishi....🔸🔸🔹🔸🔸
وقت سب کچھ چھین لیتا ھے
🌹🍃🌹🍃🌹
خیر میری تو صرف مسکراہٹ ھے
Rishi...●●
سوچتی ھوں بنا ھی ڈالوں اب
💕💕💕
کوئی فرقہ اداس لوگوں کا
Rishi....💕💕
چلو مر جاتے ھیں تم پر ۔۔۔۔۔
❤❤
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں ۔۔۔۔۔؟؟؟
Rishi.....!!!
جب تک خود نہ ٹوٹ جاؤ کیسے پتہ چلے گا کہ ٹوٹ کر بکھرنا کیسا ھوتا ھے۔۔۔؟؟
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
دبستان ادب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
Rishi....
تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ھو
🌷🌷🌷🌷🌷
جسے میں نے روح کے صفحات پہ درج کیا ھے
Rishi...💔
مجھے تو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا
🌸🌸🌸❤🌸🌸🌸
کس کو مل گیا بیٹھے بٹھائے ۔۔؟؟؟ حیرت ھے
Rishi.....☆☆
میں قابل تعریف ھوں اور نہ ھی قابل تحسین
🌸💕🌸💕🌸💕🌸💕🌸
ایک سلجھی ھوئی لڑکی ھوں الجھے مزاج کی
💕Rishi💕
خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتی میں
🌿🌿🌿🌿🌿
میری مرضی نہیں ھوتی تو نہیں بولتی میں
Rishi....!!
کسی نے پوچھا تمھاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ھیں ۔۔؟؟
❤🌟❤🌟❤🌟❤
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ھی ھوتا ھے
🍃Rishi......🍃
یہ بھی اچھا ھے کہ ھم اچھے نہیں ھیں
🌹🍃🌹 غالب 🌹🍃🌹
کسی کو دکھ تو نہیں ھوگا ھم سے بچھڑنے کے بعد
🌹🍃🌹Rishi🌹🍃🌹
توڑ دیے میں نے گھر کے سبھی آئینے
🌻🌻🌻
پیار میں ہارے ھوئے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے
Rishi
خود سے اکتائے ھوئے لوگوں میں
❤❤❤
میں نے خود کو سر فہرست پایا
Rishi.....💔💔
بن بلائے آجاتا ھے سوال نہیں کرتا
🍁🍁🍁🍁🍁
کیوں تیرا خیال آخر میرا خیال نہیں کرتا۔۔۔؟؟
Rishi...!!!!
مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ھیں ہاتھوں میں پتھر لے کر
🌹🌹 محسن 🌹🌹
اب میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر
Rishi...😞
Muskurana bhool gy hum...!!
😞😞
غم کی جاگیر ملی ھے مجھے وراثت میں
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
اپنی جاگیر میں رھتی ھوں نوابوں کی طرح
Rishi....🌹🍃🌹
نہ زمیں ھے میری قرارگاہ نہ فلک ھے منزل جذب و دل
❤❤۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤
بڑی دیر۔ سے ھے سفر میرا تیری یاد سے تیری یاد تک
Rishiiii...❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain