زندگی پل بھر میں کتنا بدل جاتی ھے نہ۔۔؟؟؟
❤❤ غالب ❤❤
جن کے لیے جیتے تھے انھی کے بنا جی رھے ھیں
Rishi...🌸
😥😥
دھڑکتا تھا کبھی
💓💓
اب کانپتا ھے دل
Rishi..........❤
بہت شدت سے تجھے پانا چاہا تھا
❤💕❤💕❤
بڑی عقیدت سے ہار مانی ھے میں نے
Rishi❤💕❤
نوابوں سے کہہ دو شہزادی آئی ھے
👸👸👸👸
یا سلطنت چھوڑ دیں یا سر جھکانا سیکھ لیں
Rishi....❤❤
بہت کیوٹ ھوں میں سنو
🌹🌹🍃🍃🌹🌹
امید ھے کفن بہت سجے گا مجھ پہ
Rishi.......❤
جس طرح میں نے تجھے چاہا ھے
❤❤❤
کوئی اور چاہے تو بھول جانا مجھے
Rishi........❤
سنو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ کرو میری شاعری سے
📚📚📚📚📚
جتنا پڑھتے جاؤ گے اتنا مرتے جاؤ گے
Rishi....❤
ایک تجھ کو ھی منتظر پایا نظر کے سامنے
🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸
میں نے جب بھی سوچ کی دہلیز پہ قدم رکھا
🌸Rishi🌸
آنکھوں سے اسی لیے تو لالی نہیں جاتی
❤❤۔۔۔۔۔۔۔۔🌹۔۔۔۔۔۔۔❤❤
کوئی بھی رات تیری یاد سے خالی نہیں جاتی
Missing someone......❤
مطلب جب تک
🌹🌹🌹🌹🌹
قدر تب تک
🌹🌹🌹🌹🌹
who is Agree......???
Rishi.....🌹🌹
ھم جیسے تنہا لوگوں کا کیا جینا اور کیا مرنا
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
آج تیرے دل سے نکلیں ھیں کل دنیا سے نکل جائیں گے
Rishi......🌹🍃🌹
وہ چھوڑ گئے ہمیں اپنے یادوں کے سہارے
واہ
واہ
😘😘😘
غین غبارے ۔۔۔۔ ف فوارے تے چھ چھوارے
😂😂😂😂
تیرے لفظوں میں وہ تفصیل ۔۔۔۔۔۔۔ کہاں؟ ؟
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
اپنی آنکھوں سے کہو مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کریں
Rishi
🌹🍃🌹
صرف تیرے سامنے ھم خود کو کمزور پاتے ھیں
💕🌹💕💕🌹💕
ورنہ جو دل جلاتے ھیں ھم ان کا شہر جلا دیتے ھیں
Rishi.....🌹
کسی نے پوچھا اس دنیا میں آپ کا اپنا کون ھے۔۔۔۔؟؟
🌹🌹🌹
میں نے مسکرا کر کہا
🌹🌹🌹
وقت اچھا تو سب اپنے
ورنہ کوئی نہیں
🌹🌹🌹
Rishi
🌹🌹🌹
اس دنیا میں ھر چیز اٹھائی جا سکتی ھے
🌸💕🌸💕🌸💕🌸💕🌸
سوائے گری ھوئی سوچ کے۔۔۔۔۔۔
Agree.....???
Rishi.....💕🌸💕
سفید رنگ میں اگر وفا ھوتی
۔⚪⚪⚪
تو نمک بھی زخموں کی دوا ھوتی
کس قدر معصوم کتنی شوخ مگر بے وفا
🌸🌸🌸🌹🌸🌸🌸
ھم نے پوچھا کون گھبرا کے بولے زندگی
Rishi....🌹
جس کو جو کہنا ھے کہنے دو اپنا کیا جاتا ھے
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
وقت وقت کی بات ھے وقت سب کا آتا ھے
🌹🍃🌹Rishi🌹🍃🌹
تم درد ھو کر بھی کتنے اچھے لگتے ھو
🔷🔶🔷
خدا جانے تم ھمدرد ھوتے تو کیا ھوتا۔۔؟؟
Rishi.....🔹🔸🔹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain