نہ میں گری نہ میری امیدوں کے مینار گرے
🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
رشی ۔۔۔🌻
صرف ملتا نہیں وہ مجھے
❤❤❤
ویسے ھر سو دکھائی دیتا ھے
اجڑے ھوئے دل کو اباد کرنے کی ضد نہ کر
🍁🍁 اے زندگی 🍁🍁
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
Rishi...
میرے مرنے کی خبر خوب پھیلانا
🌻🌻🌻
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا
Rishi...🌻
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ھیں
🔥🔥
کہہ دو ان سے
🔥🔥
ابھی تو ھم سادگی سے چلتے ھیں
Rishi...🔥🔥
اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ھیں ھم
💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕
جتنے تصویر میں خوش باش نظر آتے ھیں
Rishi....Alone...!!
درد کا نام تو سنا ھوگا
🌹🌹🌹
ھو بہو ھم ھیں جناب
Rishi...🌹🍃🌹
مجھ کو دھوکا دے گیا میرا ذوق انتخاب
🍂🍂🍂🍂🍂🍂
جو لوگ میرے نہ تھے مجھے وھی اچھے لگے
Rishi...🔥
ھم خود کو اتنا بدلیں گے جناب
🌴🌴🌴🌴🌴
لوگ ترسیں گے ھم کو پہلے کی طرح دیکھنے کے لیے
Rishi..
آج کا سوال
Damadam k boys girls k peechy Q bhagty or girls ko hi followers Q bnaty hen......???😞😞😞
??????????
Ye log boys ko followers Q nahi bnaty or un se bat Q nahi. krty...???
😕😕😕
Hy to sochny ki bat ..!!
سب اپنی اپنی رائے دیں
بدلے ھیں انداز ان کے کچھ اس انداز سے
❤❤❤
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ھیں
Rishi...❤
ہجوم میں فن خلوت۔۔۔۔ غم میں فن تبسم
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
دونوں پہ ھے عبور میں مرشد مزاج ھوں
Rishi...☆☆
ھم چھین لیں گے تجھے زمانے سے
🌹💕🌹💕🌹💕🌹
ھم نے ایسا بھی سوچ رکھا ھے
Rishi...🌹💕🌹
میری شاعری سن کر بس وہ اتنا بولے
🔥🔥🔥 جناب 🔥🔥🔥
قلم چھین لو اس سے اس کے الفاظ دل چیر دیتے ھیں
Rishi...📒✒✒
تیرے سوا کسی اور کے کیسے ھو سکتے ھیں ھم۔۔۔۔؟؟؟
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
تم خود ھی سوچو تیرے جیسا کوئی اور ھے کیا ؟
💓 Rishi💓
میرے جیسے شوق نہ پالو
🔥 صاحب 🔥
میری ادائیں مجھ پر ھی جچتی ھیں
Rishi....🔥
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں
❤❤❤
کیونکہ تمھیں بھول جانے کی طاقت نہیں مجھ میں
❤Rishi❤
دانستہ ھمارے بیچ علیحدگی نہیں ھوئی
🌻🌿🌻 غالب 🌻🌿🌻
کسی دوسرے کی خاطر واری گئی ھوں میں
🌻Rishi🌻
مغرور جو کہتی ھے تو کہتی رھے دنیا
🌹🔹🔸🌹🔹🔸🌹
میں مڑ کے ھر شخص کو دیکھا نہیں کرتی
Rishi k Rules....🌹
میرے خیال سے اب ھم۔۔۔۔۔!!!
🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹
تیرے خیال میں بھی نہیں رھے۔۔۔۔!!!
Rishi
🔹🔸🔹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain